کوئٹہ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان اتوار کے روز ساراوان ہاؤس گئے جہاں انہوں نے بی اے پی کے رہنما نوابزادہ جمال خا ن رئیسانی سے ملاقات کی
کوئٹہ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان اتوار کے روز ساراوان ہاؤس گئے جہاں انہوں نے بی اے پی کے رہنما نوابزادہ جمال خا ن رئیسانی سے ملاقات کی اس موقع پر پارٹی امور کے علاوہ صوبے میں کھیلوں اور سیا حت کی ترقی کے امکانات اور اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ نیے بجٹ میں دیگر شعبوں کے علاوہ کھیل اور سیاحت کے شعبوں کی ترقی اور فروغ کے لئے خطیر فنڈز مختص کیے گئے ہیں اور ہر ضلع میں سپورٹس کمپلیکس تعمیر کی جائیں گے نوبزادہ جمال خان رئیسانی نے اس موقع پر عوامی ضروریات کے مطابق ایک متوازن بجٹ کی منظوری پر وزیراعلیٰ کو مبارکباد پیش کی۔