کمرشل پرپابندی سے متعلق مہوش حیات کا جواب سامنے آگیا

0 249

( ویب ڈیسک )
پیمرا کی جانب سے اداکارہ مہوش حیات کے نئے کمرشل پرسماجی اقدارکے خلاف ہونے پرپابندی عائد کردی گئی تھی۔ میڈیا صارفین بھی اس کمرشل پربرہم تھے اورمطالبہ کیا تھا
کہ پیمرا اس کمرشل پر پابندی لگائے کیونکہ یہ سماجی اقدار کے بالکل خلاف ہے۔
اداکارہ نے پابندی کے خلاف اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پرکہا کہ جناب، مجھے آپ کی اجازت کی ضرورت نہیں ہے۔ میں خود ہی کافی ہوں۔
لاہور: اداکارہ مہوش حیات نے اپنے نئے کمرشل پرپیمرا کی جانب سے پابندی پرانسٹاگرام پرجواب دیا ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.