میرسیف اللہ خان ڈومکی کا پی بی 8 سبی سے چیف سردار سرفراز خان ڈومکی کے حق میں دستبرداری کا اعلان

0 188

چیٸرمن پاک وطن پارٹی میرسیف اللہ خان ڈومکی کا پی بی 8 سبی سے چیف سردار سرفراز خان ڈومکی کے حق میں دستبرداری کا اعلان
اس موقع پر سینٸر ناٸب صدر پاک وطن پارٹی سید امیرحیدرشاہ شمسی, سردارزدہ میرحیربیارخان ڈومکی, میر دوستین خان ڈوکی, سردارزادہ میر دینار خان ڈومکی, میر درک خان ڈومکی, میر شاہ مرید خان ڈومکی موجود تھے۔۔
پاک وطن پارٹی کے عہدداران و کارکنان 8 فروری کو صوباٸی اسمبلی پی بی 8 سبی سے تیر پر مہر لگا کر کامیاب بناٸیں۔
چیف سردار سرفراز خان ڈومکی کی کامیابی وقت کی اہم ضرورت ہے چیٸرمین پاک وطن پارٹی میرسیف اللہ خان ڈومکی کے مشکور ہیں جنھوں نے حمایت کا اعلان کیا اور میرے حق میں دستبردار ہوۓ۔۔۔ سردار سرفراز خان ڈومکی بغیر کسی رنگ و نسل عوام کی خدمت کی ہے اور آٸندہ بھی کرتے رہیں گے ۔۔۔ سردار سرفراز خان ڈومکی

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.