کوئٹہ بلوچستان کے وکلاء تنظیموں نے سابق صدر آصف علی زرداری اور پوزیشن لیڈر پنجاب حمزہ شہباز شریف کی گرفتار ی کے خلاف آج 12 جون کو مکمل ہڑتال کا اعلان
کوئٹہ بلوچستان کے وکلاء تنظیموں نے سابق صدر آصف علی زرداری اور پوزیشن لیڈر پنجاب حمزہ شہباز شریف کی گرفتار ی کے خلاف آج 12 جون کو مکمل ہڑتال کا اعلان کر دیا بلوچستان بار کونسل اور دیگر وکلاء تنظیموں نے آصف علی زرداری کی غیر قانونی اور انتقامی گرفتاری اور اپوزیشن لیڈر پنجاب حمزہ شہباز کی گرفتاری کے خلاف آج بلوچستان بھر میں عدالتی کارروائی سے بائیکاٹ اور مکمل ہڑتال کا اعلان کردیا۔