وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا ضلع موسی خیل کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے پر اظہار اطمینان
۔وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا ضلع موسی خیل کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے پر اظہار اطمینان
۔وزیراعلئ کی محکمہ جنگلات اور ضلعی انتظامیہ سے آگ کی وجہ سے جنگلات اور جنگلی حیات کو پہنچنے والے نقصان کی رپورٹ طلب
۔متاثرہ علاقے کا مکمل سروے کرکے نقصانات کا اندازہ کا لگایا جاۓ۔وزیراعلئ کی ہدایت
۔محکمہ جنگلات و جنگلی حیات متاثرہ علاقے میں جنگلات کی بحالی کے منصوبے کافوری آغاز کرے ۔وزیراعلئ کی محکمہ کے سیکریٹری کو ہدایت
[…] ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ جنگلات کی افزائش اور […]