انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر

0 101

انٹربینک مارکیٹ میں بدھ کو کاروبار کے وقت ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں معمولی اضافہ دیکھا گیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کہ مطابق آج کاروبار کہ آغاز پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 1 پیسے کے اضافے سے (277.73) روپے پر جاپہنچا۔یاد رہے کہ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کہ مطابق منگل کو روپیہ (277.74) روپے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کہ آغاز سے ہی تیزی کا رجحان ہے،پاکستان سٹاک ایکسچینج میں (86) ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی۔ جہاں سو انڈیکس کی تین سو پوائنٹس بڑھ کر 86ہزار(143) پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہی ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.