بیٹی کے قتل کا ڈر ہے،دعا زہرا کی والدہ کا خدشات کا اظہار

1 397

بیٹی کے قتل کا ڈر ہے۔دعا زہرا کی والدہ کا خدشات کا اظہار

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی سے لاہور جا کر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا نے والدہ کے ساتھ سندھ ہائیکورٹ میں ہونے والی ملاقات کی گفتگو بارے بتایاتھا کہ والدین سے معافی مانگتی ہوں،

 

درخواست ہے دل بڑا کر کے ہمیں قبول کر لیں۔دعا زہرا نے کہا کہ مجھے کسی نے نشہ نہیں دیا، نہ بلیک میل کیا اور نہ ہی زبردستی کوئی بیان دلوایا گیا، میں نے اپنی مرضی اور پسند سے شادی کا فیصلہ

 

کیا۔تاہم ظہیر احمد نامی لڑکے سے پسند کی شادی کرنے والی لڑکی دعا زہرا کی والدہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ان کی بیٹی کو مار دیا جائے گا۔دعا زہرا کی والدہ نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ ہم یہ سوچ رہے ہیں کہیں ہماری بیٹی کو مار نہ دیا جائے یا پھر اسے بیچ نہ دیا جائے۔ہم اپنی بیٹی کے لیے تڑپ

 

رہے ہیں۔میں دو دون تک کھانا نہیں کھاتی، کھانا میرے حلق سے نیچے ہی نہیں جاتا۔کھانا دیکھ کر الٹی آتی ہے اور تکلیف ہوتی ہے کہ میری بیٹی کن ہاتھوں میں ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اتنی محنت ہم صرف اپنی بچی کی حفاظت کے لیے کر رہے ہیں۔ہماری بچی غلط ہاتھوں میں ہے۔قبل ازیں کراچی سے

 

لاہور پہنچنے سے متعلق سوال پر دعا نے بتایا کہ ظہیر اور ان کی فیملی میں سے کسی کو یہ نہیں پتا تھا

You might also like
1 Comment
  1. […] دعا زہرا کا میڈیکل کے حوالے سے بڑی خبر […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.