نوجوان طبقہ ہمارے قوم کا سرمایہ ہے،حاجی نورمحمد خان دمڑ

0 303

سنجاوی (ویب ڈیسک ) بی اے پی کے مرکزی رہنماء صوبائی وزیر پی ایچ ای/ واسا حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ نام نہاد قوم پشتون قوم پرست جماعت نے ہمیشہ قوم کے نوجوانوں کو اپنے مفادات کیلئے استعمال کرتے تھے لیکن اب پشتون قوم کے نوجوان باشعور ہوچکے ہے

،انہیں تعلیم روزگار ، کھیل کے مواقع اور کھیلوں کے میدان چاہتے تھے جوکہ ماضی میں نام نہاد پشتون قوم پرست جماعت نے انہیں نہیں دیئے بلکہ انہیں ورغلاکر انکے ہاتھوں میں قلم کے بجائے کلاشنکوف تما دیتے تھے اب ایساء نہیں ہوگا اور ہم اپنے قوم کے نوجوان جوکہ قوم کا قیمتی سرمایہ ہے انہیں روزگار، تعلیم ، صحت اور کھیلوں میں آگے بڑھنے کیلئے مواقع فراہم کرنے اور نوجوانوں کو کھیلوں کیلئے بہترین سہولتوں سے آراستہ سپورٹس کمپلیکس / اسٹڈیم بناکر دے رہے ہیں

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.