ہرنائی بازار ایف سی کیمپ کے قریب جھونپڑی نما ہوٹل میں میں آگ لگ گئی، جھونپڑی نما کئی دوکانیں جل کر خاکستر
ہرنائی( نامہ نگار) بازار ایف سی کیمپ کے قریب جھونپڑی نما ہوٹل میں میں آگ لگ گئی۔ جھونپڑی نما کئی دوکانیں جل کر خاکستر۔ غریبوں کا سب کچھ جل کر راکھ کا ڈھیر بن گیا۔ لاکھوں روپے کا نقصان۔ فائر بریگیڈ موقع پر پر پہنچ گیا۔ آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہ ہوسکی۔ فائربریگیڈ نے آگ پر قابو پالیا تین دکانیں جل کر خاکسر انتظامیہ اور عوام الناس موقع پر پہنچ گئی دکاندار حضرات کے ساتھ آگ بجانے میں تعاون کی جھوبپڑی نما دکانوں میں پہلے بھی کہی بار آگ لگ چکا ہے متاثرہ دکانداروں کا نومنتخب نمائندگان سے تعاون کی اپیل