بلوچستان میں گھر چھوڑ کر پسند کی شادی کرنے والے خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا

0 213

*قران پاک ہاتھ میں تام کر خاتون کی بے بسی بتا رہی ہے کہ اس کو مارنے والے یہ سارے مرد کتنے غیرت مند ہے جیسے انہوں نے خود زندگی میں کوئی گناہ کیا ہی نہیں ہے۔*
*”56 سیکنڈ کی یہ ویڈیو دیکھ کر اپنی زندگی ریورس کر کے دیکھ اس خاتون کی بے بسی اور ہمارے معاشرے کی جہالت کو خود محسوس کرو۔*
*لعنت ہو ایسے سوچ پر ایسے سرداری روایات پر، حالانکہ پسند کی شادی کرنے کے لیے میرے رب پاک کے پاک دین بھی اجازت دیتا ہے، پھر یہ فرعون اور یزید کون ہیں، خود سرداری روایات کے تلے غیر عورتوں کی عصمت دریا کی جاتی وہا کہاں ہوتی انکے غیرت۔*

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.