اپوزیشن اوربی اے پی کے ناراض افرادترقیاتی فنڈز پر نظررکھے ہوئے ہیں ،جام کمال

0 229

اپوزیشن اوربی اے پی کے ناراض افرادترقیاتی فنڈز پر نظررکھے ہوئے ہیں ،جام کمال

کوئٹہ (ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہاہے کہ اپوزیشن اوربی اے پی کے ناراض افرادترقیاتی فنڈز پر نظررکھتے ہوئے ہیں ،سخت محنت کے بعد بنائے گئے ترقیاتی منصوبوں پر لوٹ مار کے منصوبے میں کامیاب نہیں ہونگے ۔ان خیالات کااظہار انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کیا۔ وزیراعلیٰ جام کمال نے کہاکہ اپوزیشن کے

2 ایم پی ایز، بی اے پی میں کچھ ناراض افراد ترقیاتی فنڈز پر نظر رکھے ہوئے ہیں، ناراض حکومتی اور 2 اپوزیشن اراکین اسمبلی کے بھتہ خوری اور لوٹ مار کے منصوبے ہیںصوبائی اور وفاقی بجٹ میں منصوبوں کو سخت محنت کے بعد عوام کے لیے یہ ممکن بنایاانشا اللہ وہ اپنے منصوبوں میں کامیاب نہیں ہوں گے۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہاہے کہ اپوزیشن اوربی اے پی کے ناراض افرادترقیاتی فنڈز پر نظررکھتے ہوئے ہیں ،سخت محنت کے بعد بنائے

گئے ترقیاتی منصوبوں پر لوٹ مار کے منصوبے میں کامیاب نہیں ہونگے ۔ان خیالات کااظہار انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کیا۔ وزیراعلیٰ جام کمال نے کہاکہ اپوزیشن کے 2 ایم پی ایز، بی اے پی میں کچھ ناراض افراد ترقیاتی فنڈز پر نظر رکھے ہوئے ہیں، ناراض حکومتی اور 2 اپوزیشن اراکین اسمبلی کے بھتہ خوری اور لوٹ مار کے منصوبے ہیںصوبائی اور وفاقی بجٹ میں منصوبوں کو سخت محنت کے بعد عوام کے لیے یہ ممکن بنایاانشا اللہ وہ اپنے منصوبوں میں کامیاب نہیں ہوں گے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.