تائیوان میں لیڈر شپ انتخابات 11 جنوری کو ہونگے
تائی پی: تائیوان میں 2020لیڈر شپ الیکشن 11جنوری2020 کو کرانے کا اعلان کیاگیا ہے جس کیلئے تین سیاسی پارٹیوں کے امیدواروں کی رجسٹریشن کا عمل مکمل ہوگیا،جمعہ رجسٹریشن کیلئے آخری تاریخ تھی ،مقامی حکام کے مطابق ہن کو یو چینی کائو من ٹینگ پارٹی کے امید وار ہیںجبکہ ان کے مد مقابل چینگ سن چینگ اورجیمز سونگ چویو پیپلز فرسٹ پارٹی کے امیدوار ہیں جبکہ سندرہ یونے بھی رجسٹریشن کرالی ہے، تائیوان الیکشن امور حکام کے مطابق حکمران ڈیمو کریٹک پروگریسو پارٹی کے امیدوار تسائی اینگ وین اور ان کے مد مقابل لائی چینگ ٹی نے گزشتہ دنوں اپنی رجسٹریشن ختم کر دی تھی، انتخابات 11 جنوری 2020کو ہونگے ۔