امپورٹڈ وزیراعظم شہباز شریف کی شعبدہ بازیاں عروج پر ہیں، فواد چوہدری

2 131

امپورٹڈ وزیراعظم شہباز شریف کی شعبدہ بازیاں عروج پر ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ امپورٹڈ وزیراعظم شہباز شریف کی شعبدہ بازیاں عروج پر ہیں ۔ اپنے اےک بےان مےں پی ٹی آئی کے رہنما نے کہا کہ ملک دیوالیہ ہونے کے دہانے پر ہے ،،نااہل سرکار سے جان چھڑوانے

 

کا وقت آن پہنچا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم اور وزیر خزانہ کی میڈیا سے گفتگو کے بعد اسٹاک مارکیٹ بری طرح کریش کر گئی ہے ، کرنسی کی قدر بری طرح کم ہو گئی ہے ان حالات میں حکومت پر اعتماد کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ حکومت کی معاشی پالیسیاں پاکستان کو دیوالیہ کر رہی ہیں اس ٹو لے سے جلد از جلد نجات ہی پاکستان کامفاد ہے۔

You might also like
2 Comments
  1. […] وزیراعظم کا جولائی میں لوڈشیڈنگ مزید بڑھنے کا عندیہ […]

  2. […] شہباز شریف کا حالیہ بلوچستان میں بارشوں سے صوبائی حکومت کی امدادی سرگرمیوں پر اظہار اطمینان […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.