پاکستان میں سونے کی قیمت میں عالمی مارکیٹ کے اثرات، مزید کمی ریکارڈ
پاکستان میں سونے کی قیمت میں عالمی مارکیٹ کے اثرات، مزید کمی ریکارڈ
اسلام آباد: عالمی مارکیٹ کے اثرات کے باعث پاکستان میں سونے کی قیمت مسلسل پانچویں روز بھی گر گئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق:
فی تولہ سونا 2,000 روپے کمی کے بعد 431,862 روپے پر آگیا
10 گرام سونا 1,714 روپے کمی کے بعد 370,252 روپے پر آگیا
اسی طرح صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 43 روپے کمی کے بعد 5,067 روپے پر پہنچ گئی۔
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 20 ڈالر کمی کے بعد 4,095 ڈالر ہوگئی۔