ملک اشرف عرف بھولا ملک ایاز اسلم ملک وقاص و دیگر افراد کا نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ اوز کو مل کر مبارکباد

0 276

وہاڑی(نامہ نگار) تحصیل بورے والا کار ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلی ملک اشرف عرف بھولا ملک ایاز اسلم ملک وقاص و دیگر افراد نے نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ اوز کو مل کر مبارکباد دی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور نیک تمناو¿ں کا اظہار کیا وہاڑی ڈی پی او ظفر بزدار نے 3 ایس ایچ اوز کے تبادلے کر دیے سب انسپکٹر شبیر حسین ڈوگر کے بطور ایس ایچ او تھانہ ماچھیوال تبادلہ کے احکامات جاری کئے گئے۔ سب انسپکٹر ظہور احمد کے بطور ایس ایچ او تھانہ سٹی بوریوالا تبادلہ کے احکامات جاری کئے گئے۔ سب انسپکٹر مجاہد حسین بلوچ کے بطور ایس ایچ او تھانہ صدر میلسی تبادلہ کے احکامات جاری کئے گئے۔ افسران کی تعیناتی اچھی کارکردگی اور میرٹ کو مد نظر رکھتے ہوئے کی گئی۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.