فغانستان،الگ الگ کارروائیوں کے دوران 15 طالبان شدت پسند ہلاک، 9 گرفتار
کابل افغانستان کے صوبوں وردگ اور پکتیکا میں الگ الگ کارروائیوں کے دوران پندرہ طالبان شدت پسندوں کو ہلاک اور نو کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔سپیشل فورسز کی افغان کمان کے بیان کے مطابق ہلاک کئے گئے شدت پسند دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث تھے۔