مالی کی فوج کا استعفے لینے کے بعد صدر اور وزیراعظم کو رہا کرنے کا اعلان

2 247

مالی کی فوج کا استعفے لینے کے بعد صدر اور وزیراعظم کو رہا کرنے کا اعلان

بماکو(ویب ڈیسک)افریقی ملک مالی میں حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پرقبضہ کرنے والی مسلح افواج نے عبوری صدر اور وزیراعظم کو استعفے لینے کے بعد رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مالی کی فوج کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ وزیراعظم

اور صدر نے اپنے عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد انہیں مرحلہ وار رہا کیا جائے گا۔دوسری جانب عالمی سلامتی کونسل نے بھی مالی کی فوج سے گرفتار کیے گئے صدر اور وزیراعظم سمیت تمام عہدیداروں کو فوری طور پر رہا کرنے کا مطالبہ کیا۔سفارت کاروں کا کہناتھا کہ سلامتی کونسل نے ایک بیان میں مالی کی فوج پر زور دیا کہ وہ بیرکوں میں واپس جائے اور سیاسی امور حکومت کے حوالے کرے

You might also like
2 Comments
  1. […] آباد (ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر لانگ ٹرم پلاننگ کے بجائے […]

  2. […] آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے بلوچستان میں دہشتگردحملے کی شدید مذمت […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.