اسٹیٹ بینک کا موبائل بینکنگ صارفین کے لیے نیا اصول: “کولنگ ٹائم” نافذ

0 7

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)
اسٹیٹ بینک نے جاز کیش، ایزی پیسہ اور دیگر موبائل بینکنگ سروسز کے لیے ایک نیا اصول نافذ کر دیا ہے۔ نئے نظام کے تحت، اگر کوئی صارف کسی کو رقم بھیجتا ہے تو وصول کنندہ دو گھنٹے تک رقم نکال یا خرچ نہیں کر سکے گا۔

اس وقفے کو “کولنگ ٹائم” کہا جاتا ہے۔ اس کا مقصد صارفین کو یہ موقع فراہم کرنا ہے کہ اگر رقم غلط نمبر پر منتقل ہو جائے تو وہ فوری شکایت کر کے رقم روکوا سکیں۔

اس اقدام کا بنیادی مقصد فراڈ، غلط ٹرانزیکشنز اور مالی نقصان سے صارفین کا تحفظ ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.