ڈائیو بس اور گاڑی میں خوفناک حادثہ، تین، چار ہلاکتوں کی تصدیق
کوئٹہ
لاھور سے کوئٹہ آنے والی مسافر کوچ کو خانوزئی کے قریب حادثہ
خانوزئی کے گوال میں مسافر بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق 25 زخمی ہونے کی اطلا
بس حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی شناخت ہوگئی سات سالہ فرزانہ اور عبداللہ کے نام سے ہوئی