بلوچستان عوامی پارٹی ٹھوٹ پھوٹ کا شکارہوگئی

0 171

کوئٹہ:باہمی اختلافات نے پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری سینیٹرمنظوراحمد کاکڑکو مسعفی ہونے پر مجبور کردیا،ذرائع

کوئٹہ:بی اے پی کے مرکزی صدر خالد خان مگسی اور سینیٹر منظوراحمد کاکڑکے درمیان اختلافات طول اختیار کرگئے

کوئٹہ:پارٹی میں مساوی تقسیم کے معاملے کو نظرانداز کرنے کے باعث بیشتررہنماء ناراض

کوئٹہ:پارٹی کے بیشتررہنماوں کا مرکزی صدر کے فیصلوں کو ماننے سے انکار،ناراض رہنماء

کوئٹہ:پارٹی مشترکہ رہنماوں کے رائے کو مدنظر رکھتے ہوئے سیکرٹری جنرل منظوراحمد کاکڑ کا عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ،ذرائع

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.