وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا

0 122

اسلام آباد وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل( منگل) کو طلب کر لیا ہے جس میں وفاقی کابینہ کو دورہ ایران و چین پر اعتماد میں لیا جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 30اپریل کل بروز منگل دن 11بجے وزیراعظم ہائوس میں طلب کر لیا ہے جس میں عمران خان وفاقی کابینہ کو اپنے دورہ ایران و چین کے حوالے سے اعتماد میں لیں گے اور انہیں ایران و چین کے ساتھ ہونے والے مختلف معاہدوں سے بھی آگاہ کریں گے ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.