کوئٹہ: صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اورگرم رہے گا، محکمہ موسمیات
کوئٹہ: ژوب اور گرد نواح میں تیز ہواوں اور بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
کوئٹہ:سبی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت44ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، محکمہ موسمیات
کوئٹہ:تربت،نوکنڈ ی اوردالبندین میں زیادہ سے زیادہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ پنجگورمیں 38ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا، محکمہ موسمیات
کوئٹہ: خضداراور لسبیلہ میں درجہ حرارت36 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، محکمہ موسمیات
کوئٹہ: اوڑمارہ اور جیونی میں زیادہ سے زیادہ 31،جبکہ پسنی اور گوادر میں 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، محکمہ صحت بلوچستان
کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت35 ڈگری سینٹی گریڈ ریکاڈکی گیا، محکمہ موسمیات
کوئٹہ:زیار ت میں 27 جبکہ قلات میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت31 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیاگیا،محکمہ موسمیات
کوئٹہ:بارکھان اور ژوب میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرات34 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیاگیا، محکمہ موسمیات
کوئٹہ: کوئٹہ میں ہوا میں نمی کا تناسب13فیصد گوادر میں 66فیصد،قلات میں 18فیصدسبی میں 32نوکنڈی میں 07 فیصد ریکا رڈکیا گیا،محکمہ موسمیات
[…] (ویب ڈیسک)موسم کا حال بتانے والوں نے سرما بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کی […]
[…] محکمہ موسمیات نے اگلے ہفتے ملک میں ایک اورہیٹ ویو کی پیشگوئی […]
[…] ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا، محکمہ موسمیات […]