پنجاب کے ہسپتالوں،تعلیمی اداروں میں فری وائی فائی کی سہولت جاری ہے،فردوس عاشق اعوان
لاہور ( جی این ایم)معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ پنجاب کے ہسپتالوں،تعلیمی اداروں، دفاتر میں فری وائی فائی کی سہولت بدستورجاری ہے۔
معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ پنجاب وائی فائی منصوبے کی…