جے ٹی آئی نظریاتی علماء کے سرپرستی میں منزل کے جانب رواں دواں ہے،نصیب اللہ سائل
چمن(ویب ڈیسک)جے ٹی ائی نظریاتی ضلع قلعہ عبداللہ کے پریس سیکرٹری نصیب اللہ سائل نے کہا کہ جے ٹی ائی نظریاتی علماء کے سرپرستی میں منزل کے جانب رواں دواں ہے
جے ٹی ائی نظریاتی کے کارکن تنظیم کا پیغام گھر گھر گلی گلی تک پہنچانے کیلۓ عملی…