سردار عبدالرحمان کھیتران نے خود گرفتاری دی ، وزیر داخلہ بلوچستان
وزیر داخلہ بلوچستان میرضیاءاللہ لانگو نے کہاہے کہ سردار عبدالرحمان کھیتران نے خود گرفتاری دی ہے ، گرفتاری سے پہلے وزیراعلی سے مشورہ بھی کیا ہوگاان خیالات کااظہار انہوں نے نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔میر ضیاءاللہ لانگونے کہا کہ رات کو…