بلوچستان کے شہر پسنی اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

0 253

پسنی (این این آئی)بلوچستان کے شہر پسنی اور گرد و نواح میں ہفتہ کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پسنی میں محسوس کیے گئے زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز پسنی سے شمال مغرب کی جانب 35 کلو میٹر دور تھا۔آخری اطلاع آنے تک زلزلے میں کسی بھی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.