شھید اسلام مولانا محمد حنیف صاحب رحمہ اللہ تعالی کانفرنس کے جھلکیاں

1 251

کانفرنس کا آغاز صبح 8بجے سے مولانا حافظ حمیداللہ کے تلاوت کلام پاک سے ھوا

اسٹیج سیکرٹری کے فرائض مولانا پیر محمد سیرت مولانا حافظ شبیر احمد عثمانی مولانا مفتی محمد قاسم حقانی نے سرانجام دیئے

جب جانشین شھید اسلام مولانا مفتی محمد قاسم نے بڑے جلوس کے ھمراہ اسٹیج پر رونق آفروز ھوئے تمام کارکنان شھید اسلام مولانا محمد حنیف ؒ کے یاد سے آبدیدہ ھوگئے

معروف نعت خوانان مولانا عبدالمصور مسرور محمد اسماعیل ثانی نے انقلابی نعتوں سے شرکاء کو محظوظ کیا

جب مھمان خاص جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری سنیٹر مولانا عبدالغفور حیدری مرکزی سنیئر نائب امیر شیخ الحدیث مولانا محمد یوسف نے اسٹیج پر تشریف لایا کارکنوں نے والہانہ استقبال کی

50ھزار فٹ پر مشتمل ٹینٹ لگائے گئے تھے جوشرکاء سے کچاکچ بھرے ھوئے تھے

کانفرنس میں چاروں اطراف ھزاروں لوگ شریک تھے

مقررین نے شھید اسلام مولانا محمد حنیف صاحب رحمہ اللہ تعالی کے علمی سیاسی قبائلی جھادی سماجی ملکی ملی خدمات پر انکو خراج عقیدت پیش اور مشن جاری رکھنے کا عزم کیا

اسٹیج پر جید علماء کرام مشائخ عظام قبائلی عمائدین تشریف فرما تھے

کانفرنس میں جانشین شھید اسلام مولانا مفتی محمد قاسم نے مقامی انتظامیہ پر شدید تنقید اور سیکورٹی نہ دینے پر للکارا

سنیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہاکہ شھید اسلام مولانا محمد حنیف رحمہ رحمہ اللہ تعالی جمعیت علماء اسلام کے صف اول کی قائد تھے

کانفرنس ضلع قلعہ عبداللہ کے تاریخ کا سب سے بڑا کانفرنس تھا

You might also like
1 Comment
  1. […] ویب ڈیسک)شھید اسلام مولانا محمد حنیف ؒکے جانشین اور جمعیت علماء […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.