پی ٹی آئی: بلوچستان کے صدر حاجی نواب خان دمڑ کا کوئٹہ ریجن کے سینئر نائب صدر سید ظہور آغا و دیگر کی کوئٹہ ریجن کے نائب صدر ملک فیصل دہوار سے ملاقات ۔

3 293

(ویب ڈیسک)
پاکستان تحریک انصاف شمالی بلوچستان کے صدر حاجی نواب خان دمڑ کا کوئٹہ ریجن کے سینئر نائب صدر سید ظہور آغا، سپورٹس اینڈ کلچر ونگ کے مرکزی نائب صدر تاج آغا اور کوئٹہ ریجن کے نائب صدر ملک فیصل دہوار سے ملاقات ۔
ملاقات میں سیاسی اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی بات چیت کی گئی اس موقع پر شمالی بلوچستان کے سیکریٹری اطلاعات و نشریات تیمور خان کاکڑ بھی موجود تھے

You might also like
3 Comments
  1. […] مطابق سائیں سید انور شاہ وڈیرہ نواب خان ملک صورت خان ملک رب نواز سوراب خان رہزن ، حاجی صادتق […]

  2. […] آباد (ویب ڈیسک)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ نااہلی، […]

  3. […] آباد (ویب ڈیسک)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ اقلیتون کو […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.