کریتی سینن نے سرخ ڈریس میں دیئے خوبصورت پوز، فوٹو شوٹ پر مرکوز ہوئی فینز کی نظریں

0 222

ممبئی(ویب ڈیسک)بالی ووڈ کی نامور اداکارہ کریتی سین کتنی بھی مصروف ہوں، اپنے فینز کے لئے ضرور وقت نکالتی ہیں۔اداکارہ نے اپنے تازہ ترین فوٹو شوٹ کی تصاویر پوسٹ کی ہیں، جس میں وہ سرخ رنگ کے ہاٹ ڈریس میں بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں جبکہ ان کی یہ تصاویر بھی وائرل ہو رہی ہیں۔کریتی سینن نے اپنے تازہ ترین فوٹو شوٹ سے فینز کا دھیان کھینچا ہے، جس میں وہ الگ الگ اسٹائل میں اپنی ادائیں دکھا رہی ہیں۔کریتی سینن کی تصاویر سے فینز ناصرف اپنی نظریں نہیں ہٹا پا رہے بلکہ ان تصاویر پر لاکھوں لائکس بھی آگئے ہیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.