مذکورہ اشتہار کے سُرخی میں تو روزگار کے مواقع لکھا گیا، نذر محمد بلوچ

0 387

مذکورہ اشتہار کے سُرخی میں تو روزگار کے مواقع لکھا گیا، نذر محمد بلوچ

کوئٹہ (ویب ڈیسک)صوبائی محتسب بلوچستان نذر محمد بلوچ ایڈوکیٹ کے احکامات کی روشنی میں سرکاری محکمے میں تعیناتی کے حوالے سے اشتہار میں غلطی کی وجہ سے ٹیسٹ و انٹرویوز کو منسوخ کیا گیا, صوبائی محتسب بلوچستان کے ترجمان کے مطابق شکایت کنندگان غلام مصطفی، وسیم قادر اور محترمہ حیات بی بی نے صوبائی محتسب کو درخواست دی تھی کہ وومن ڈیویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ

 

کی جانب سے 22جولائی 2022کو ایک اشتہار بعنوان روزگار کے مواقع Job Opportunitiesجاری ہوا جس کے تفصیلات میں محکمے نے ٹیسٹ انٹرویوز کے لئے شیڈول جاری کیا تھا, درخواست گذاران نے اس بابت مواقف اختیار کیا کہ اشتہار اور انٹرویوز کے درمیان صرف تین دن کا وقفہ ہے جو متعلقہ پالیسی کی خلاف ورزی ہے, اُنہوں نے مذید کہا کہ مذکورہ اشتہار کے سُرخی

 

میں تو روزگار کے مواقع لکھا گیا جبکہ تفصیلات میں محکمے نے ٹیسٹ انٹرویوز کے لئے مختلف تاریخوں کا اعلان کیا تھا اور اس کے علاوہ اشتہار میں ٹیسٹ انٹرویوز لئے جا نے کیلئے جگے کا بھی تعین نہیں کیا گیا, اُنہوں نے صوبائی محتسب سے درخواست کی کہ اس بارے میں اُن کی داد رسی کی

 

جائے, صوبائی محتسب کے احکامات کی روشنی میں رجسٹرار محتسب سیکرٹریٹ سید محمد علی نے سیکرٹری وومن ڈیولپمنٹ کو نوٹس جاری کرتے ہوے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.