وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی کمانڈر 12 کور لیفٹینٹ جنرل آصف غفور سے ملاقات

1 264

 

وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی کمانڈر 12 کور لیفٹینٹ جنرل آصف غفور سے ملاقات

کوئٹہ (خ ن)وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی کمانڈر 12 کور لیفٹینٹ جنرل آصف غفور سے ملاقات اہل بلوچستان شہداءکی ملک و قوم اور خاص طور سے بلوچستان کے لئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھیں گےپاک فوج اور ایف سی نے بلوچستان میں امن و امان کے قیام کے

 

ساتھ ساتھ ہمیشہ قدرتی آفات میں بلوچستان کے عوام کی مدد کی ہےاہل بلوچستان پاک افواج کی معاونت کی دل سے قدر کرتے ہیںوزیراعلءکا حالیہ سیلاب کے دوران سول انتظامیہ کو بھرپور معاونت کی فراہمی ہر پاک فوج اور ایف سی سے اظہار تشکرکیا

You might also like
1 Comment
  1. […] بلوچستان کی ترقی کے لئے وفاقی کا تعاون ناگزیر ہے،قدوس بزنجو […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.