عدم اعتماد کی تحریک لانااپوزیشن کا جمہوری اور آئینی حق ہےیہ حق اپوزءشن اس وقت استعمال کرسکتاہے اگر حکومت ناکام ہو،طورگل خان

0 233

قلعہ سیف اللہ۔۔بلوچستان عوامی پارٹی کے ضلعی صدر نوابزادہ طورگل خان جوگیزئی،سابق ضلعی آرگنائزرجمال خان مروزئی، تحصیل صدر حبیب الرحمٰن جوگیزئی اور پارٹی کے دیگر رہنماء پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوۓ کہاکہ وزیراعلیٰ جام کمال خان عالیانی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک اقتدارپرستوں اور سازشی عناصرکے صوبہ بلوچستان کو عدم استحکام سے دو چار کرنے کا غیر جمہوری عمل ہے عدم اعتماد کی تحریک لانااپوزیشن ک

ا جمہوری اور آئینی حق ہےیہ حق اپوزءشن اس وقت استعمال کرسکتاہے اگر حکومت ناکام ہو، امن وامان کامسلہ ہوصوبے میں ترقی وخوشحالی نام کی کوئی چیز نہ ہواور بے روزگاری ہولیکین بلوچستان عوامی پارٹی اور اتحادی پارٹیوں کی حکومت عوامی حکومت ہے بلوچستان کی مخلوط حکومت نے بلوچستان میں مثالی امن قائم کیا ہواہے صوبہ ترقی اور خوشحالی کی طرف گامزن ہےصوبائی حکومت نے ہزاروں بے روزگار نوجوانوں کو روزگار فراہم کی ہے آنہونے کہاکہ ڈوبائی حکومت میں تمام شامل پارٹیاں متحد ہےاور متحد رہے گی صوبائی حکومت نے تین بجٹ پیش کیے ہیں

 

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.