پنجاب اسمبلی اجلاس میں تاخیر،پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

0 275

صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں غیر ضروری تاخیر سپریم کورٹ کے واضع احکامات کی خلاف ورزی ہے، وکلاء کو توہین عدالت کی کاروائ کے لئے کہ دیا ہے، اب سے کچھ دیر بعد ڈپٹی اسپیکر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی جارہی ہے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.