کوویڈ کی موجودہ لہر کے تناظر میں بھارت کے عوام کی مکمل حمایت کرتے ہیں،شاہ محمود قریشی

2 371

کوویڈ کی موجودہ لہر کے تناظر میں بھارت کے عوام کی مکمل حمایت کرتے ہیں،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کوویڈ کی موجودہ لہر کے تناظر میں بھارت کے عوام کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ کوویڈ-19 انفیکشن کی موجودہ لہرنے ھمارے خطے کو بری طرح سے متاثر کیا ہے

،پاکستان کے عوام کی طرف سے بھارت کے متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں،کوویڈ-19 اس بات کی ایک بار پھر یاد دھانی کراتا ہے کہ انسانی ایشوز پر ردعمل سیاست سے ہٹ کر ہونا چاہئے،پاکستان اس وباء سے نمٹنے کیلئے سارک ممالک سے تعاون کے لئے کام کرتا رہے گا۔

You might also like
2 Comments
  1. […] دہلی (ویب ڈیسک)بھارت میں کورونا کے زور کی وجہ سے آسٹریلوی کرکٹرز کے انڈین […]

  2. […] (ویب ڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب انتہا پسندی کے خاتمے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.