کراچی کا موسم آج کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتایا

0 56

کراچی کا موسم آج کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتایا

شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان بڑھنے کا امکان ہے: محکمہ موسمیاتکراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب77 فیصد ہے اور مغرب سے چلنے والی ہواؤں کی رفتار 24 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جب کہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان بڑھنے کا امکان ہے۔

ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.