پی ڈی ایم بلوچستان کے صوبائی قائدین آج 3 بجے پریس کلب کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرینگے

0 270

کوئٹہ(ویب ڈیسک)کوئٹہ کے مقامی قبائل کے رہنما یوسف خان کاکڑ،بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی ، نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی ، پشتونخوامیپ کے صوبائی صدر سینیٹر عثمان خان کاکڑ ، جمعیت علما اسلام کے صوبائی امیر رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع ،

نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر سینیٹر میر کبیر احمد محمد شہی ، مسلم لیگ (ن) کے رہنما شیخ جعفر خان مندوخیل و دیگر قبائیلی رہنما آج سہ پہر تین بجے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کریں گے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.