پی ڈی ایم نے نا مناسب گفتگو عدلیہ پر حملہ ہے ، شاہ محمود قریشی

2 368

پی ڈی ایم نے نا مناسب گفتگو عدلیہ پر حملہ ہے ، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینئررہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے نا مناسب گفتگو کی یہ عدلیہ پر حملہ کیا ۔منگل کے روز سپریم کورٹ پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پی ڈی ایم نے عدالتی فیصلے کو مسترد کیا ہے،

 

ضمنی الیکشن میں بھی پی ڈی ایم نے پورا زور لگایا ۔ آج یہ عدالتی بائیکاٹ کر رہے ہیں کل پوری عوام ان کا بائیکاٹ کرے گی ، وکلاءآپ کا بائیکاٹ کر یں گے ۔ آپ نے فوج کو دھمکیا ں دی ہیں یہ کوئی جمہوریت نہیں ،اب پی ڈی ایم ختم ہورہی ہے

You might also like
2 Comments
  1. […] چند استعفوں کی منظوری حکومت کی سیاسی بد نیتی ہے،شاہ محمود قریشی […]

  2. […] پی ڈی ایم کو بڑا دھچکہ عمران خان نے سرپرائز دے دیا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.