افغانستان کے راشد خان اور رحمان اللہ گرباز کراچی پہنچ گئے

3 227

کراچی(ویب ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 7 ویں ایڈیشن میں شرکت کیلئے افغانستان کے راشد خان اور رحمان اللہ گرباز کراچی پہنچ گئے۔راشد خان اور

 

رحمان اللہ افغانستان اور نیدرلینڈز کے درمیان سیریز کے بعد پاکستان پہنچے ہیں۔دونوں کرکٹرز پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن میں شرکت کریں گے اور راشد خان لاہور قلندرز اور رحمان اللہ اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کریں گے۔دونوں پلیئرز تین روزہ آئیسولیشن اور کورونا کے 2 منفی ٹیسٹ کے بعد اپنی ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔

You might also like
3 Comments
  1. […] (ویب ڈیسک) اداکارہ زرنش خان کا کہنا ہے کہ میں چھوٹی عمر کی شادیوں کی حمایت کرتی […]

  2. […] آباد(ویب ڈیسک) افغانستان پر چین اور پاکستان میں مکمل ہم آہنگی پائی جاتی ہے،صرف […]

  3. […] ڈیسک)افغانستان میں مربوط کوششوں اور توجہ کے فقدان کے باعث پاکستان […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.