مصیبت کی اس گھڑی میں اپنی عوام کے ساتھ ہیں ،جام کمال

0 353

حب(ویب ڈیسک)سابق وزیراعلی بلوچستان مرکزی صدر بلوچستان عوامی پارٹی نواب آف لسبیلہ جام کمال خان عالیانی لسبیلہ میں ہونے والے نقصانات پر وزیر اعظم پاکستان چیف سیکریٹری بلوچستان اور پی ڈی ایم اے کے سربرہ نثار صاحب سے ٹیلی فون پر رابطہ امدادی کاموں میں تیزی لانے پر آمادگی لسبیلہ کے مختلف علاقوں میں پھنسے ہوئے لوگوں کو ریسکیو کرنے کے لیئے ہیلی کاپٹر اور دیگر امدادی کاروائیاں تیز کرکے عوام کو جلد ریلیف فراہم کردیا جائے گا اور جام کمال خان نے چیف آرمی کے اسٹاف کور کمانڈیٹ سے بھی امداد کی بات کی ہے بہت جلد ٹیمیں لسبیل

 

ہ پہنچ کر کاروائیاں شروع کردینگی جام کمال خان نے کہا کہ مصیبت کی اس گھڑی میں اپنی عوام کے ساتھ ہیں یہ قدرتی آزمائش ہیں ہمارا اور لسبیلہ کی عوام کا سیاسی ووٹ کا رشتہ نیں بلکہ اٹوٹ انگ ہے کبھی جدا نیں ہوسکتا اور نواب آف لسبیلہ جام کمال خان نے اپنے گروپ کے تمام زمہ داران کو سختی سے ہدایت دی کہ وہ ہر جگہ اپنے اپنے علاقوں میں عوام کی مدد کریں عوامی حلقوں نے مصیبت کی اس گھڑی میں سابق وزیراعلی بلوچستان نواب آف لسبیلہ جام کمال خان کو فوری اقدامات کرانے پر خراج تحسین کرتے ہیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.