مجھ پر کرپشن ثابت ہوئی تو گردن کٹوا دوں گا؟ پاکستان کے نامور سیاستدان کا چیلنج

0 392

مجھ پر کرپشن ثابت ہوئی تو گردن کٹوا دوں گا؟ پاکستان کے نامور سیاستدان کا چیلنج

مجھ پر کوئی کرپشن ثابت ہوئی تو گردن کٹوا دوں گا۔آپ کے کیمروں کے سامنے سیوریج کی لائینیں ڈالی تھی اور اب بارہ سال سے سیوریج کے مرمت اور صفائی نہیں ہوئی۔
عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ایس پی سربراہ مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ مصطفی کمال کو خریدنے کے لئے کسی کے پاس رقم ہے نہ خریدنے والا پیدا ہوا ہے،

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.