سابق سینیٹر عثمان کاکڑ پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہے، امان اللہ ظہیر
سابق سینیٹر عثمان کاکڑ پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہے۔ امان اللہ ظہیر
ہرنائی (ویب ڈیسک) خوست پشتونخوا ملی عوامی پارٹئ ضلع کمیٹی ممبر سابق یونین ڈیپٹی چیرمین امان اللہ ظہیرکاکڑ نے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ
ہم پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر و ریٹائرڈ سنیٹر عثمان خان کاکڑ اور اسکے ساتھیوں پر گزشتہ رات کو ہونے والی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور ہم اس سے پوری پشتون قوم حملہ تصور کرتے ہیں عثمان کاکڑ پوری پشتون قوم کا نمائندہ ہے اور نہ صرف پشتون بلکہ ملک میں رہنے والے دیگر محکوم اقوام کے حقوق کیلئے لڑنے والے گران عثمان خان کاکڑ پر ایسے حرکات قابل قبول نہیں ہے ایسے حرکات کی پوری طور پر روک تھام ہونا چاہئے اور ہم ہر وقت عثمان کاکڑ کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔