کارکن عزم نو کانفرنس کی کامیابی کیلئے تیاریاں شروع کردیں حافظ عبدالقدوس

0 124

خانوزئی محیب دلسوری (نمائندہ صحافت)جمعیت طلباء اسلام تحصیل پشین کے صدر حافظ عبد القدوس اور جنرل سیکرٹری محمد یوسف نعمانی نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ضلع پشین کی سطح پر 21 اکتوبر کو ہونے والاعزم نو کانفرنس ایک نئے دور کا آغاز ثابت ہوگا
انشاء اللہ پشین میں جے ٹی آئی ایک مضبوط و مستحکم قوت بن کر ابھرے گی
کارکن کانفرنس کی کامیابی کے لیے بھرپور کوشش کریں
کانفرنس سےپورے ضلعے بلکہ پورے صوبے پر جے ٹی آئی کا دھاوا چا جائیگا اور 21 اکتوبر کو سٹیج سے ہمارے اکابر کا
ناموسِ رسالت ختم نبوت طلباء پر پولیس کی غنڈہ گردی کے خلاف
اور ملا اور مسٹر کی درمیان فرق کے خاتمے کا اعلان پورے ملک میں جائیگا

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.