ملک دشمن قوتیں بلوچستان کے امن کو سبوتاژ کرنا کو چاہتی ہیں ، فرح عظیم شاہ
ملک دشمن قوتیں بلوچستان کے امن کو سبوتاژ کرنا کو چاہتی ہیں ، فرح عظیم شاہ
کوئٹہ : ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ عوام افواہوں پر کان نہ دھریں
کوئٹہ : اپنا کاروبار معمول کے مطابق کریں ، فرح عظیم شاہ
کوئٹہ : دہشت گرد عناصر یہ نہ سمجھیں کہ ہم کسی سے خوفزدہ ہیں ہماری سیکورٹی فورسز ہر طرح سے الرٹ ہیں ، فرح عظیم شاہ
کوئٹہ : ہم کسی سے بھی خوفزدہ نہیں ہیں عوام کی جان و مال کی حفاظت کی خاطر ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے ، فرح عظیم شاہ
کوئٹہ : تمام تعلیمی کی ادارے عوام کی تحفظ کی خاطر بند کیے گئے ہیں فرح عظیم شاہ
اور کسی بھی دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے ہمارے سکیورٹی فورسزو ہمہ وقت تیار ہے: فرح عظیم شاہ