کسی صورت اب صوبے میں کوئی نوکری نہیں بکے گی ، وزیر اعلٰی بلوچستان

0 82

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان صوبائی کابینہ کا پہلا اجلاس، وزیر اعلٰی نے گڈ گورننس ، عوام اور صوبے کی بہتری کا ایجنڈا کابینہ اجلاس میں پیش کردیا

بلوچستان میں سب سے بڑا چیلنج گورننس کا ہے ،وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی

گورننس میں بہتری کے لئے ساٹھ کے قریب اصلاحات تجویز کی گئی ہیں، وزیر اعلٰی بلوچستان

کابینہ سے مشاورت کے بعد اصلاحاتی عمل کو حتمی شکل دی جائے گی، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی

بلوچستان کو بہتری کی راہ پر گامزن کرنے کے لئے کابینہ پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، وزیر اعلٰی بلوچستان

انسرجی صرف فوج اور ریاست تک محدود نہیں، یہ ہم سب کی لڑائی ہے ، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی

بڑھتے ہوئے غیر ترقیاتی اخراجات پر قابو پانا ہوگا، وزیر اعلٰی بلوچستان

عام آدمی کی بہتری کیلئے ہم سب نے مل کر کام کرنا ہے، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی

اہداف طے کرکے اس پر بتدریج عمل درآمد کو یقینی بنائیں گے، وزیر اعلٰی بلوچستان

آنے والی نسلوں کے روشن مستقبل کے لئے نیک نیتی سے کام کریں گے، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی

مثبت سمت کا تعین کرکے صوبے میں اچھی طرز حکمرانی کی عملی مثال قائم کریں گے، وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی

صوبے میں کوئی نوکری نہیں بکے گی ، وزیر اعلٰی بلوچستان

وزراء اپنے اپنے محکموں کے انچارج ہیں ، امور پر کڑی نظر رکھیں ، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی

ہر محکمے کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے
“کے پی آئی” بنائیں گے، وزیر اعلٰی بلوچستان

کارکردگی کا جائزہ لیکر مزید بہتری کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں گے، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی

میرٹ پر کوئی سمجھوتہ قابل قبول نہیں، وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی

ایکٹنگ چارج کی روایات ختم کرکے متعلقہ گریڈ کا افسر متعلقہ پوسٹ کے لئے تعینات کریں گے، وزیر اعلٰی بلوچستان

صوبائی کابینہ کے اجلاس میں تمام وزراء اور مشیران کا وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی پر اعتماد کا اظہار، بلوچستان کی ترقی ،گڈ گورننس کے قیام کے لئے وزیر اعلٰی بلوچستان کے وژن کو آگے بڑھانے کا عزم

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.