پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں پر پی ٹی آئی اور قومی اسمبلی سیکرٹریٹ آمنے سامنے

1 265

پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں پر پی ٹی آئی اور قومی اسمبلی سیکرٹریٹ آمنے سامنے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)تحریک انصاف کی مخصوص نشستوں پر قومی اسمبلی میں واپسی کا معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان اور قومی اسمبلی سیکرٹریٹ آمنے سامنے آ گئے ،قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کا

 

کہنا ہے کہ جب تحریک انصاف کے تمام اراکین مستعفی ہوگئے ہیں تو اب مخصوص نشستوں پر واپسی کیسے ہوگی تاہم الیکشن کمیشن حکام کے مطابق اپنی مجموعی تعداد کے تناظر میں تحریک انصاف کو قومی اسمبلی میں خواتین اور اقلیتوں کی 34 نشستیں واپس مل سکتی ہیں،قومی اسمبلی حکام نے کہا ک

 

ہ سپیکر منحرف اراکین اور استعفے نہ دینے والے اراکین کے علاو¿ہ باقی سب استعفے منظور کر چکے،جن اراکین کی بنیاد پر مخصوص نشستیں ملنی ہیں وہ ایوان میں موجود نہیںالیکشن کمیشن اپنے طور پر اگر کوئی اس حوالے سے فیصلہ کرتا ہے تو آئین و قانون دیکھنا ہوگا۔

You might also like
1 Comment
  1. […] پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاؤن کرنیوالے پولیس افسران کوکلین چٹ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.