ایک اور تربیتی طیارہ گرکر تباہ، خاتون پائلٹ ہلاک ہوگئی

0 292

ایک اور تربیتی طیارہ گرکر تباہ، خاتون پائلٹ ہلاک ہوگئی

نئی دہلی (ویب ڈیسک)بھارت میں ایک تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس میں سوار خاتون پائلٹ ہلاک ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست تلنگانہ کے ضلع نالگونڈا میں پیش آیا جہاں ایک تربیتی طیارہ پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا۔پولیس کے مطابق طیارہ

 

ایک نجی کمپنی کا تھا جو کہ کھیتوں میں گرا، جس کے باعث مزید کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق خاتون پائلٹ ماہیما تربیتی پرواز پر تھی اور اس کا تعلق بھارتی ریاست تامل ناڈو سے تھا جو کہ حیدرا?باد کے ایک ادارے میں جہاز اڑانے کی تربیت حاصل کر رہی تھی۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.