Browsing Category

اہم خبریں

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گوادر میں ایسٹ بے ایکسپریس وے منصوبے کا افتتاح کر دیا

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گوادر میں ایسٹ بے ایکسپریس وے منصوبے کا افتتاح کر دیا گوادر ۔3جون (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گوادر میں ایسٹ بے ایکسپریس وے منصوبے کا افتتاح کر دیا جبکہ گوادر سی واٹر ڈی سیلینیشن پراجیکٹ سمیت مختلف…

کالعدم تحریک طالبان سے اکتوبر 2021ء سے حکومتی سطح پر بات چیت ہو رہی ہے، مذاکرات کا دائرہ کار آئینی…

اسلام آباد (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اکتوبر 2021ء سے کالعدم تحریک طالبان کے ساتھ حکومتی سطح پر بات چیت ہو رہی ہے، مذاکرات کا دائرہ کار آئینی ہے جس میں افغان حکومت سہولت فراہم کر رہی ہے، سیز فائر کا…

کسی صورت ترقیاتی منصوبوں کے معیا پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا ،ضیاءلانگو

کوئٹہ (خ ن)صوبائی مشیر داخلہ و قبائلی امور و پی ڈی ایم اے میر ضیاءلانگو نے کہا ہے کہ صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے بروقت تکمیل سے صوبے کے عوام کی تقدیر بدل جائے گی۔ پی ایس ڈی پی کی ایک ایک پائی عوام کی امانت ہے جس کو عوام کی فلاح و بہبود…

بلوچستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے ماحول سازگاربنائینگے،وزیراعلیٰ بلوچستان

گوادر(خ ن)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ ہم گذشتہ 20سال سے گوادر کی ترقی اور اس کی جغرافیائی و تجارتی اہمیت پر بات تو کرتے چلے آرہے ہیں لیکن بدقسمتی سے ان 20سالوں میں نہ تو گوادر کو قومی ٹرانسمیشن لائن سے منسلک کرکے اس…

بیروز گاری اور کمر تھوڑ مہنگائی حکومت کیلئے بڑے چیلنج ہیں،مولانا واسع

اسلام آباد (پ ر ) مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے سینئر نائب امیر و سیکرٹری جنرل متحدہ مجلس عمل بلوچستان مولانا علی محمد ابوتراب نے جمعہ کو وفاقی وزیر مولانا عبدالواسع سے ملاقات کی، ملا قات میں انہیں وفاقی وزیر بننے اور بلوچستان کے حالیہ…

گوادر میں ترقیاتی کاموں کی رفتار غیرتسلی بخش ہے،شہباز شریف

گوادر(خ ن)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کے علاوہ ہمارے پاس آپشن نہیں تھا، مجبورا قیمتیں بڑھانا پڑی، غریب لوگوں کو ہم نے دو ہزارروپے سبسڈی دی ہے، غریب عوام کو مزید ریلیف فراہم کریں گے،گوادر میں ترقیاتی…

ملک کا آدھا حصہ سیلابوں اور باقی آدھا خشک سالی کا شکار ہے،شیری رحمان

ملک کا آدھا حصہ سیلابوں اور باقی آدھا خشک سالی کا شکار ہے،شیری رحمان اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ ملک کا آدھا حصہ سیلابوں اور باقی آدھا خشک سالی کا شکار ہے، ماحولیاتی تبدلی کے اثرات سے نمٹنے کے…

خیبرپختونخوا میں پلاسٹک بیگز پرمکمل پابندی کے لیے قانون تیار

خیبرپختونخوا میں پلاسٹک بیگز پرمکمل پابندی کے لیے قانون تیار پشاور (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا میں پلاسٹک بیگز پرمکمل پابندی کے لیے قانون تیار۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پلاسٹ بیگ کی خرید و فروخت پر5 لاکھ روپے جرمانہ کیا جائے گا،خلاف ورزی پر…

حکومت نے عمران خان سے سکیورٹی واپس لے لی

پشاور (ویب ڈیسک) حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے سکیورٹی واپس لے لی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں عمران خان کے چیف آف سٹاف اور تحریک انصاف کے رہنماءشہباز گل نے بتایا کہ سابق وزیراعظم کو اسلام…

ہم نے حکومتی اخراجات کم کرکے بھی عوام کیلئے سبسڈی جاری رکھی،اسد عمر

ہم نے حکومتی اخراجات کم کرکے بھی عوام کیلئے سبسڈی جاری رکھی،اسد عمر اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماءاور سابق وفاقی وزیر اسدعمر نے کہا کہ ہم تو آخری لمحے تک سمجھتے رہے ہماری حکومت جون تک رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق…