Browsing Category

انٹرنیشنل

عراق، اغوا کی کارروائیوں نے خواتین کارکنان کو بھی لپیٹ میں لے لیا

بغداد: عراق میں سرگرم خاتون کارکن ماری محمد کے لا پتہ ہونے کی خبر سوشل میڈیا پر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی۔ وہ عراق میں جاری احتجاجی مظاہروں میں شریک رہیں اور انہوں نے دھرنا دینے والوں کی مدد کے حوالے سے شہرت پائی جو حکومت کے خاتمے اور…

ہانگ کانگ میں پر تشددکارروائیوں پر 88 افراد گرفتار

ہانگ کانگ :  ہانگ کانگ پولیس نے 88 افرادکو پر تشدد کارروائیوںپر گرفتار کر لیا ہییہ افراد حملہ کر کے سڑکیں بند کرنے کیلئے دکانوں کی توڑ پھوڑ کر رہے تھے،گزشتہ روز 88افراد کو غیر قانونی طور پر جمع ہونے،ہتھیاروں کی نمائش کرنے، مجرمانہ طور پر…

صدر شی یورپی دورے کے پہلے مرحلے میں یونان پہنچ گئے

ایتھن:  چین کے صدر شی جن پھنگ یونان کے تین روزہ دورے پر پہنچ گئے ،ان کے دورے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان روائتی دوستی اور تعاون کو مضبوط بنانا ہے، گزشتہ11 برسوں کے دوران چینی صدر کا یونان کا یہ پہلا دورہ ہے ، صدر شی جن پھنگ اور ان کی…

چین ، زبان کی خدمات انجام دینے والی کمپنیوں کی تعداد 369935 ہو گئی

بیجنگ:  چین میں اس سال جون کے اختتام تک 3 لاکھ 69 ہزار 935 کمپنیاں زبان کی خدمات انجام دے رہی تھیں گزشتہ روز جاری ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق بڑے کاروبار کے طور پر زبان کی خدمات انجام دینے والی کمپنیوں کی تعداد 9734 تک پہنچ گئی ہے ان کی کل…

چین ، تجارتی پلیٹ فارم علی بابا کی96 سیکنڈ کی فروخت 1.43 ارب امریکی ڈالر رہی

ہینگ ژو: چین کے بڑے علی بابا تجارتی پلیٹ فارم ٹی مال کی ایک دن 1منٹ اور36 سیکنڈ کی فروخت 10 ارب یوآن (1.43 ارب امریکی ڈالر) تک پہنچ گئی یہ اتوار اورپیر کی درمیانی شب کا وقت تھا،نصف شب کے بعد 1 گھنٹہ26منٹ اور7 سیکنڈ میں ٹی مال پر فروخت…

عراقی مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 320 تک پہنچ گئی

بغداد: حکومت مخالف مظاہروں میں اکتوبر سے اب تک 320 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں ،سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق تازہ ترین اعداد و شمار میں مظاہرین اور سیکیورٹی اہلکاردونوں شامل ہیں ،ایجنسی نے پارلیمنٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کے حوالے سے…

مقبوضہ کشمیر،بھارتی فوج کے مظالم جاری،بانڈی پورہ میں دو نوجوان شہید

سرینگر: مقبوضہ کشمیر کے انضمام کے بعد بھی بھارتی قابض فوج کے معصوم کشمیریوں پر ظلم جاری ہیں، کبھی آپرعیشن کے نام پر چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا جاتا ہے کبھی خواتین کو رات کے اندھیرے میں زبردستی گھروں سے نکال کرگھر کی تلاشی لی…

تیل کا بڑا ذخیرہ دریافت، ایران کا دعویٰ

تہران:  ایرانی صدر حسن روحانی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے 53ارب بیرل خام تیل کے ذخائر دریافت کیے ہیں۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے صدر حسن روحانی نے سرکاری ٹی وی پر تیل کے ذخائر برآمد ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ تیل کے نئے ذخائر…

پیرس، اسلاموفوبیا کے خلاف احتجاج، ہزاروں افراد کی شرکت

پیرس:  فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہزاروں افراد نے اسلاموفوبیا کے خلاف مارچ کیا جس میں مسلمانوں کے ساتھ تعصب برتنے پر احتجاج کیا گیا۔بین الاقوامی خبرایجنسی کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہزاروں افراد نے اسلاموفوبیا کے خلاف مارچ کیا…

بھارت،بابری مسجدکیس، سپریم کورٹ کا رام مندر کی تعمیر کا حکم،5رکنی بنچ کا فیصلہ

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مسجد کی زمین ہندوں کے حوالے کرتے ہوئے مرکزی حکومت کو مندر تعمیر کرنے کا حکم دیا ہے،بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رانجن گنگوئی کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے بابری مسجد کیس کا…