ہوشاپ میں نادرا دفتر، پنجگور میں نیشنل پارٹی رہنما کے گھر پر بم حملے

0 66

 

ہوشاپ میں نادرا دفتر، پنجگور میں نیشنل پارٹی رہنما کے گھر پر بم حملے

 

کیچ اور پنجگور میں دو بم دھماکے ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے ہوشاپ میں نامعلوم مسلح افراد نے آج صبح نادرا دفتر کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دستی بم نادرا آفس کے احاطے میں جاکر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔

 

تاہم نقصانات کے حوالے سے تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔ دوسری جانب پنجگور کے علاقے سوردو میں نامعلوم مسلح افراد نے نیشنل پارٹی کے عبدالقدیر ساجدی کے گھر کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق آج عبدالقدیر کے گھر پر الیکشن کے حوالے سے ایک اہم میٹنگ بھی منعقد ہوئی۔

 

عمران خان کی سزا اور بلّے کا نشان نہ ملنے پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیا

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.