ژوب گیریژن پر حملہ ، 4 فوجی جوان شہید ،3دہشتگرد مارے گئے

0 90

ژوب گیریژن پر حملہ ، 4 فوجی جوان شہید ،3دہشتگرد مارے گئے

بلوچستان میں ژوب گیریژن پردہشتگردوں کے حملے میں 4 فوجی جوان شہید ہو گئے ، دہشتگردوں نے گیریژن کے اندر گھسنے کی کوشش کی ، سکیورٹی فورسز نے جوابی کارروائی کرکے 3 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق اب تک 3 دہشت گرد مارے جا چکے ہیں ،

نواز شریف کی ہدایات پر انتخابات کی تیاریاں شروع کر دی گئیں

مزید 2 دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ادھرایس پی ژوب نے کہا کہ دہشتگردوں نے راکٹ لانچروں اوردیگر ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 4 شہری بھی زخمی ہوئے ہیں۔
ایس پی ژوب کا کہنا ہے کہ پاک فوج علاقے میں آپریشن کر رہی ہے ،علاقے کو سیل کر دیا گیا ہے تاہم اب تک علاقہ کلیئر نہیں ہوا

انسان خاموشی کو بھی سن سکتے ہیں؟

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.